ابنا: آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے بحرین میں نہتے عوام کے خلاف جاری سرکاری مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو آل خلیفہ کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ بحرین کی مظلوم قوم کی حمایت بحرین کے داخلی معاملات میں مداخلت شمار نہیں ہوتی ہے۔
.............
/169